دینی ماحول میں دنیاوی تعلیم دینے والی عالمی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت 1 مئی 2024ء کو سرگودھا ڈویژن، پنجاب میں قائم دارالمدینہ انٹرنیشنل اسلامک اسکول میں Labor Day (مزدور کا دن)کے موقع پر اسٹوڈنٹس کے لئے پروگرام کا انعقاد ہوا ۔

پروگرام کے آغاز میں تلاوتِ قراٰن کی گئی جس کے بعد ٹیچر حضرات کی جانب سے Labor Day (مزدور کا دن)کے متعلق اسٹوڈنٹس کو مختلف امو ر پر Awareness (آگاہی )دیتے ہوئے اُن کی تربیت و رہنمائی کی گئی ۔

ٹیچرز نے اسٹوڈنٹس کی تربیت و رہنمائی کے دوران انہیں بتایا کہ ہمیں ایک Labor (مزدور)سے کیسا برتاؤ کرنا چاہیئے اور کس طرح اُن کی عزت کرنی چاہیئے۔(رپورٹ: محمد ہارون عطاری ڈویژن ذمہ دار ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)