12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوتِ
اسلامی کے شعبہ کفن دفن(اسلامی
بہنیں)
کے تحت 28  نومبر 2021ء
کو حیدرآباد ریجن کنری کابینہ میں مدنی
مشورے کا انعقاد ہوا جس میں زون  و   کابینہ
نگران و مشاورت ذمہ دار اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
ریجن
ذمہ دار اسلامی بہن نے شعبہ کفن دفن کےحوالے سے  نکات سمجھائے نیز  کتاب تجہیز و تکفین سے نزع کے متعلق بیان کیا
اور غسل میت دینے اور کفن کیسے دیتے ہیں اسکا عملی طریقہ سکھایا۔ اس کے علاوہ  کنری کابینہ میں علاقہ سطح پر 3 ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا تقرر کیا اور 1 ڈویژن ذمہ
دار کا تقرر  بھی کیا۔
            Dawateislami