1 رجب المرجب, 1446 ہجری
17 فروری 2023ء کو شعبہ اصلاح اعمال کے تحت
فیضان مدینہ کوٹ ادو میں مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈی جی خان ڈویژن کے ڈسٹرکٹ تحصیل یونین
کونسل کے ذمہ داران نے شرکت کی ۔
مرکزی مجلس شوریٰ کےرکن حاجی فضیل رضا عطاری نے
شرکا کو نیک اعمال پر عمل کرنے /کروانے کی ترغیب دی ۔ ساتھ ہی دعوت اسلامی کے دینی کاموں میں حصہ
ملانے کا ذہن دیا ۔ (رپورٹ : غلام
عباس عطاری اصلاح اعمال ڈویژن ڈی جی خان /
کانٹینٹ : محمد مصطفیٰ انیس)