9 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصيات کے تحت
ڈویژن کورنگی ساڑھے 3 میں مخیر اسلامی بہن کے گھر شخصیات اجتماع کاانعقادہوا جس میں 40 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ
سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو دعوتِ
اسلامی کےشعبہ جات کاتعارف پیش کرتے ہوئےرمضان کورسز کی ترغیب دلائی جس پرذمہ دار اسلامی
بہنوں نےاپنی اچھی نیتوں کااظہارکیا۔