دعوتِ اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصيات کے تحت گزشتہ دنوں  ڈویژن کورنگی ساڑھے 3 مخیر اسلامی بہن کے گھر شخصیات اجتماع کاانعقاد ہواجس میں 63 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ڈویژن ذمہ داراسلامی بہن نے بیان کیااوردعوت ِاسلامی کےشعبہ جات کی معلومات فراہم کرتے ہوئےمدرسۃ بالغات میں شرکت کاذہن دیا جس پر اہل خانہ نے گھر میں مدرسۃ بالغات لگانے کی نیت پیش کی جبکہ اسلامی بہنوں نے اچهی نیتیں پیش کیں۔