22 شوال المکرم, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کے شعبے کفن دفن کے تحت گزشتہ
دنوں احمد پور زون یزمان کے حلقہ خورشید
کالونی جامعۃ المدینہ گرلز میں تربیتی اجتماع کاانعقاد ہوا جس میں 51 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی ۔
مبلغہ ٔاسلامی بہن نے اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو غسل میت دینے کا طریقہ
سکھایا نیز میت کو کفن پہنانے کا طریقہ بتایا اوراسلامی بہنوں کو ہفتہ وارسنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے ،مدنی مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی
نیتوں کااظہار کیا۔