29 شعبان المعظم, 1442 ہجری
حیدرآباد ریجن
میرپور زون کھپرو کابینہ کی ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا مدنی مشورہ
Wed, 3 Feb , 2021
69 days ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ للبنات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں حیدرآباد ریجن
میرپور زون کھپرو کابینہ کی ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا مدنی مشورہ ہواجس میں کھپرو اور ہتھنگو کی تمام ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
زون ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور شعبے کے دینی کاموں کومزید بڑھانے اور اس
میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔