9 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصيات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں کابینہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے سابقہ ممبر نیشنل اسمبلی ڈپٹی آفیسر نادرا اسلامی بہن
سے ملاقات کی اور دعوت اسلامی کے دینی کاموں سے آگاہی دی۔
دوران ملاقات انہوں نے دعوت اسلامی کی دینی
خدمات کو سراہتے ہوئے دینی کاموں میں
تعاون کرنے کی نیت کی۔ انکا کہنا تھاکہ انکے درمیان کام کرنے والی خواتین کو اپنے
گھر بلا کر دین کی دعوت دیں گی تاکہ ان کےدرمیان بھی دین کا پیغام پہنچ سکے۔