دعوت اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصيات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں کراچی کے علاقے محمود آباد میں شخصیات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں37 شخصیات اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

شعبہ تعلیم کی کابینہ سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے ”زکوۃ“ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو راہِ خدا میں خرچ کرنے کے فضائل بتائے نیز اسلامی بہنوں کو مدنی چینل دیکھنے ،ہفتہ وار رسالہ پڑھنے اور ماہنامہ فیضان مدینہ کی بکنگ کروانے کا ذہن دیا۔