21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کےتحت12 دسمبر بروز جمعرات کو تاج باغ لاہور میں مجلس تخفظ اوراق مقدسہ کےذمہ دار
اسلامی بھائی نے اسلامی بھائیوں کے ساتھ
مل کر اوراق محفوظ کرنے کے لئے تقریباً 230 باکسزمختلف مقامات سے حاصل کئے۔(رپورٹ:محمد رضا عطاری،رکن زون لاہور شمالی زون)