21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت ذمہ
داران نے رکن زون کے ہمراہ لاہورکے علاقہ ہربنس پورہ میں 15 اکتوبر2019ء بروز
منگل اوراق مقدسہ کے مدنی کارخانے کا وزٹ کیا اور وہاں پر ہونے والے کاموں کا
جائزہ لیا۔