1 صفر المظفر, 1447 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت 7 دسمبر 2023ء کو کراچی، سندھ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا آن لائن مدنی مشورہ منعقد کیا گیا جس میں نگرانِ کراچی سٹی اور کراچی سٹی کی ڈویژن و ڈسٹرکٹ نگران اسلامی بہنوں کی شرکت
ہوئی۔