9 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کے شعبہ
رابطہ برائے شخصیات کے تحت کراچی ریجن زون ساؤتھ 2 میں شخصیات اجتماع کاانعقادہوا جس میں کم و بیش 9 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ ذمہ
داراسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کےدرمیان سورہ رحمٰن کی تفسیر بیان کرتےہوئے دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے فیضانِ تلاوت کورس میں شرکت کرنے کاذہن
دیا جس پر
اسلامی بہنوں نےاپنی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔