22 شوال المکرم, 1446 ہجری
عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں فیضان آن لائن
اکیڈمی کی نیو برانچ کا افتتاح
Tue, 29 Jun , 2021
3 years ago
دعوت
اسلامی کے شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی کے زیر اہتمام 24 جون 2021ء کو عالمی مدنی
مرکز فیضان مدینہ کراچی میں نیو برانچ کا افتتاح کردیا گیا جس میں مختلف سیاسی و
سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ رکن شوریٰ حاجی مولانا عبد الحبیب عطاری نے فیضان آن
لائن کے ذریعے دی جانے والی قرآن سنت کی تعلیم کے بارے میں شخصیات کو آگاہ کیا۔
اختتام
پر مرکز ی مجلس شوریٰ کے نگران مولانا محمد عمران عطاری مَدَّظِلُّہُ الْعَالِی کی بھی آمد ہوئی۔ نگران شوریٰ نے مختلف امور پر
مدنی پھول بیان کرتے ہوئے دعا فرمائی۔
اس
موقع پر اراکین شوریٰ حاجی محمد امین عطاری اور حاجی امین قافلہ عطاری بھی موجود
تھے۔