21 رجب المرجب, 1446 ہجری
شعبہ
فیضان آن لائن اکیڈمی گرلز کے سالانہ
تربیتی اجتماع میں نگران شوریٰ کا بیان
Thu, 1 Dec , 2022
2 years ago
27
نومبر 2022ء کو عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ ، کراچی میں شعبہ فیضان آن لائن
اکیڈمی گرلز دعوتِ اسلامی کا سالانہ
تربیتی اجتماع ہوا جس میں شعبے کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے شرکت کی ۔
دعوتِ
اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے نگران مولانا حاجی محمد عمران عطاری نے ذمہ داران
کی شعبے کے حوالے سے تربیت کی اور بذریعہ انٹرنیٹ شریک اسلامی بہنوں میں ”ایک ذمہ
دارن کو کیسا ہونا چاہیئے “ کے موضوع پر گفتگو کی ۔
اجتماع
کے اختتام پر پاکستان بھر سے آئے ہوئے اسلامی بھائیوں نے نگرانِ شوریٰ سے ملاقات کی۔( رپورٹ:
مبارک علی عطاری ، آفس ذمہ دار/ کانٹینٹ: محمد مصطفیٰ انیس)