4 شوال المکرم, 1446 ہجری
3جولائی 2020ء بروز جمعۃ
المبارک کو نگران مجلس مدرستہ المدینہ بالغان(دعوت اسلامی ) غلام
عابد عطاری نے کراچی ایسٹ ملیر کورنگی زون کا مدنی مشورہ فرمایا جس میں ریجن ذمہ
دار محمد حسان رضا عطاری اور ایسٹ زون کے اراکین کابینہ نے شرکت فرمائی۔نگران مجلس
غلام عابد عطاری نے شرکا کی مختلف امور
پر تربیت فرمائی اور شرکا میں سے نمایاں کارکردگی والے قاری صاحب میں تحائف تقسیم کئے ۔