دعوت اسلامی کی مجلس تحفظ اوراقِ مقدسہ کے تحت ذمّہ داران نے اوراقِ مقدسہ کے تحفظ کے لئے کامونکی کابینہ میں 2200باکسز لگائے تاکہ ان باکسز میں اوراقِ مقدسہ کو محفوظ کرکے بے ادبی سے بچایا جا سکے۔) محمد حسان عطاری، مجلس تحفظ اوراق مقدسہ)