21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق
مقدسہ کے تحت 26اکتوبر2019ء کو پاکپتن زون کمالیہ میں ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہواجس
میں زون ذمہ دار نے ذمہ داران کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تر بیت کی
اورشعبے کو خود کفیل بنانے اور ٹیلی تھون مہم میں زیادہ سے زیادہ مدنی عطیات جمع
کرنے کا ذہن دیا۔ (رپورٹ، محمد عدنان عطاری،ریجنل ذمہ دار ، مجلس تحفظ اوراق مقدسہ)