6 رمضان المبارک, 1446 ہجری
میانوالی زون کالاباغ کابینہ کی ڈویژن کمر مشانی
میں کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد
Tue, 16 Mar , 2021
3 years ago
اسلامی بہنوں کے شعبہ کفن دفن کے تحت فیصل آباد
ریجن میانوالی زون کالاباغ کابینہ کی ڈویژن کمر مشانی میں کفن دفن تربیتی اجتماع
کا انعقاد ہوا جس میں شعبہ کفن دفن کی ریجن ذمہ دار اور عوام اسلامی بہنوں نے شرکت
کی ۔
ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے سنت کے مطابق غسل میت کا عملی طریقہ سکھایااورکفن کاٹنے اور
مستعمل پانی کے مسائل بتاتےہوئے پانی کے اسراف سےبچنے کا ذہن دیا نیز اسلامی بہنوں
کے سوالات کے جواب دیئے اور اسلامی بہنوں کو کفن دفن ٹیسٹ دینے شعبہ کفن دفن کے کے
دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی ۔