21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت
12 دسمبر بروز جمعرات کو لاہور کے علاقہ کاہنہ نو میں مدنی مشورہ ہوا جس میں نگران مجلس اور لاہور شمالی و جنوبی زون
کےذمہ داران نے شرکت ۔ اس موقع پر نگران مجلس نےکارکردگی کا جائزہ لیا، مجلس کے
کام کو بڑھانے کے حوالے سے نکات بیان کئے اور ذمہ داران سے مفید مشورے بھی لئے۔(رپورٹ:محمد رضا عطاری،رکن زون لاہور شمالی زون)