10 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے تحت 15 اکتوبر 2021ء کواہل ثروت اسلامی بہن کے گھر محفل نعت کا انعقاد کیا گیا جس تقریباً 30
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ڈویژن
مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے ’’سیرت النبی
صلی اللہ علیہ وسلم‘‘ کے موضوع پر بیان کیا اور اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کاذہن دیا نیز پریشان حال اسلامی بہنوں کو روحانی
علاج کا ذہن بھی دیاجس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔