21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراقِ مقدسہ کے زیر
اہتمام 28 فروری 2020 بروز جمعہ محمد ناصر
عطاری رکن زون جنوبی زون لاہور میں مدنی
کاموں کے حوالے سے جوہر ٹاؤن کابینہ لاہور
میں شیڈول کے مطابق جانا ہوا۔جدول کے دوران اطراف کے علاقے کے اسلامی بھائیوں سے
ملاقات کی، انفرادی کوشش اور چوک درس کی ترکیب بھی رہی جس میں امیر اہل سنت کے رسالے ’’کفن کی
واپسی‘‘ سے رجب کے نفلی روزوں کے فضائل پیش
کئے اور کچھ نہ کچھ رجب کے نفلی روزے رکھنے کا اسلامی بھائیوں کو ذہن دیا۔ مزید
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت اور مدنی چینل دیکھتے رہنے کا ذہن دیا۔