21 شوال المکرم, 1446 ہجری
مدنی مرکزفیضانِ مدینہ جوہر ٹاؤن میں مجلس تحفظِ
اوراقِ مقدسہ کامدنی مشورہ
Sat, 4 Jan , 2020
5 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظِ اوراق کے تحت 31 دسمبر 2019 ء بروز منگل مدنی مرکزفیضانِ مدینہ
جوہر ٹاؤن میں مدنی مشورہ ہوا جس میں مجلس
تحفظِ اوراق لاہورجنوبی زون کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر نگران جنوبی لاہور نے موجودہ مدنی
کاموں کا جائزہ لیا، مجلس کے مدنی کاموں کو بڑھانے کے حوالے سے نکات بیان کئے اور
مفید مشوروں کا تبادلہ بھی ہوا۔