21 شوال المکرم, 1446 ہجری
مدنی مرکز فیضان مدینہ جوہر ٹاؤن لاہور کے اطراف
میں تحفظِ اوراق مقدسہ کے لئے کوششیں
Wed, 26 Feb , 2020
5 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اورقِ مقدسہ کے تحت
23فروری2020ء بروز اتوار ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے جوہرٹاون کابینہ لاہور میں اہلِ علاقہ
اسلامی بھائیوں کے درمیان مدنی حلقہ لگایا
گیا جس میں رکن جنوبی زون لاہور نے نماز
کے فضائل بیان کرتے ہوئے عاشقان رسول کو نمازوں کی پابندی کرنے کا ذہن دیا اور اوراقِ مقدسہ کے تحفظ کے لئے کوششیں کرنے کی
ترغیب دلائی جبکہ ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے عاشقانِ رسول کے ہمراہ مدنی مرکز
فیضان مدینہ جوہر ٹاؤن لاہور کے اطراف سے مقدس اوراق جمع کر کے انہیں قراٰن محل محفوظ
کرنے کے لئے روانہ بھی کردیا۔(رپورٹ:محمدناصر عطاری، رکن زون مجلس تحفظ اوراق مقدسہ )