21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت 18جنوری2020ء بروز ہفتہ جڑانوالا میں
مدنی مشورہ ہوا۔ مدنی مشورے میں ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر
رکنِ زون اسلامی بھائی نےشعبے کی کارکردگی کا جائزہ لیا، آئندہ کے اہداف طے کئے
اور مدنی کاموں میں مزید بہتری کے لئے ذمہ دار اسلامی بھائیوں سے مشاورت بھی
کی۔نیز شہر کا وزٹ کرکے اوراقِ مقدسہ کے باکسز کا جائزہ لیا اور شخصیات سے
ملاقاتیں بھی کیں۔(رپورٹ: محمدطفیل
ناصر عطاری، رکن زون اوراق مقدسہ فیصل آباد)