19 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے تحت
1 جنوری 2022ء کو جڑانوالہ کے
علاقے سمندری کے ایک فٹنس کلب میں شخصیات سے میٹ اپ سیشن کیا گیا ۔ پاکستان سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے
”فکرِ آخرت “ کے موضوع پر بیان کیا۔ شخصیات اسلامی بہنوں پر انفرادی کوشش کی گئی۔ کلب کی اونر نے
دینی کاموں میں تعاون کرنے کی نیتیں پیش کیں۔
مزید شعبہ
رابطہ برائے شخصیات کے تحت پاک سطح شعبہ رابطہ ذمہ دار اسلامی بہن نے فیصل آباد
میٹرو پلٹن ہیڈ آف پنجاب سینٹرل بینک کی مسسز سے ملاقات کی۔
شخصیت اسلامی بہن پر انفرادی کوشش کرتے ہوئے دعوت اسلامی کی ایپ کا تعارف کروایاجس
پر انہوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار
کیا۔