9 رجب المرجب, 1446 ہجری
القادر کالونی علی پور میں ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر جمشید اختر کے گھر اجتماع میلاد کا انعقاد
Tue, 27 Oct , 2020
4 years ago
مجلس زراعت و
لائیو سٹاک کے زیر اہتمام پچھلے دنوں القادر کالونی علی پور میں ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر جمشید اختر کے
گھر اجتماع میلاد کا انعقاد کیا گیا۔
اجتماع میلاد
میں مبلغ دعوتِ اسلامی نے سیرت مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم کے
موضوع پر بیان کرتے ہوئے شرکا کو سیرت مصطفٰی
صلی اللہ علیہ وسلم اپنی زندگیوں میں رائج کرنے کا ذہن دیا اور دعوتِ اسلامی کے مختلف شعبہ جات کا تعارف کرواتے ہوئے ٹیلی تھون میں زیادہ سے زیادہ حصہ ملانے کی ترغیب
دلائی۔