5 ربیع ُالآخر , 1446 ہجری
جامعۃ المدینہ گرلز کے صوبائی اور ڈویژن ذمہ داران سمیت ناظمینِ اعلیٰ کی میٹنگ
Wed, 16 Mar , 2022
2 years ago
پچھلے دنوں پنجاب پاکستان کے شہر لاہور میں دعوتِ
اسلامی کے تحت شعبہ جامعۃ المدینہ گرلز کے صوبائی اور ڈویژن ذمہ داران سمیت ناظمینِ اعلیٰ کی ایک میٹنگ ہوئی۔
اس میٹنگ میں رکنِ شوریٰ و صوبائی مشاورت کے
نگران حاجی محمد اسلم عطاری نے دعوتِ اسلا می کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والے شبِ
براءت اجتماعات، شب براءت صدقہ مہم، رمضان اعتکاف، رمضان عطیات اور 12 دینی کاموں
کے حوالے سے چند اہم امور پر کلام کیا۔
دورانِ میٹنگ رکنِ شوریٰ نے مرکزی مجلسِ شوریٰ
کے نگران مولانا حاجی عمران عطاری کے پنجاب شیڈول کے متعلق ذمہ داراسلامی بھائیوں
سےاس کی تیاریوں کے حوالے سے مشاورت کی۔(کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)