21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق
مقدسہ کے تحت پچھلے دنوں P.A.Fکالونی
صدر لاہور میں ذمہ داران نے جامعات اور مدارس سےاوراق مقدسہ کےباکسزخالی کئے اور
انہیں محفوظ مقام پر منتقل کیا۔ (رپورٹ:محمد رضا عطاری، رکن زون مجلس تخفظ اوراق)