21 رجب المرجب, 1446 ہجری
مرکزی جامعۃ المدینہ فیضان مدینہ میانوالی میں
سنتوں بھرا اجتماع منعقد ہوا جس میں جامعۃ
المدینہ کے طلبہ کرام، اساتذہ کرام اور اسٹاف نے شرکت کی۔
اجتماع میں دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ مولانا حاجی ابوماجد محمد شاہد عطاری مدنی نے خصوصی بیان فرمایا اور شرکا کو 12 دینی کاموں میں شرکت کرنے کا ذہن
دیا۔ رکن شوریٰ نے مدنی قافلے کے فوائد اور اہمیت پر بھی بیان فرمایا جس کو سن کر 19 طلبائے کرام ہاتھوں ہاتھ 12 ماہ
کے لیے سفر کرنے کے لیے تیار ہو گئے ۔ (رپوٹ: حافظ نسیم عطاری، سوشل میڈیا آف دیپارٹمنٹ
پاکستان)