15 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس مدنی قافلہ کے زیر اہتمام مدنی
مرکز فیضان مدینہ جیکب آباد میں مدنی مشورہ ہواجس میں ڈویژن اور علاقہ ذمہ داران
نے شرکت کی۔
مدنی قافلہ ریجن ذمہ دار حیدر آباد نے شرکا کی
تربیت کی اور عاشقان رسول کو 25، 26، اور 27 دسمبر 2020ء کو زیادہ سے زیادہ مدنی قافلے
میں سفر کروانے کا ذہن دیا۔