15 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس مدنی قافلہ کے زیر اہتمام
ریجن ذمہ دار مدنی قافلہ نے ڈویژن مدنی قافلہ کے ہمراہ جیکب آباد میں دکان دکان
جاکر اسلامی بھائیوں سے ملاقات کی۔
ریجن ذمہ دار نے انہیں 25، 26 اور 27 دسمبر
2020ء کو تین دن اور 8 جنوری 2021ء سے ایک ماہ کے مدنی قافلوں میں سفر کرنے کی
دعوت دی جس پر کئی عاشقانِ رسول نے اپنی
نیتیں پیش کیں جبکہ کثیر اسلامی بھائیوں نے اپنے نام بھی لکھوائے۔