21 شوال المکرم, 1446 ہجری
پچھلے دنوں دعوتِ
اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت نگران مجلس نے اسلام آباد میں مختلف ذمہ داران سے ملاقاتیں کیں ۔ دوران
ملاقات مدنی کاموں سے متعلق گفتگو کا سلسلہ رہا اور خادمین اوراق مقدسہ کا تقرر بھی کیا۔( محمد حسان عطاری، مجلس تحفظ اوراق مقدسہ لاہور ریجن)