21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت ِاسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے تحت داتا
صاحب کابینہ کی ڈویژن اقبال ٹاؤن لاہور
میں دینی حلقے کاانعقادہوا جس میں تمام ڈویژن سے کم وبیش 98فیصدذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ ٔدعوتِ اسلامی نے مدرسۃ المدینہ کے تحت ہونے
والے ’’تجوید و ناظرہ قراٰن پاک ‘‘کورس میں ایڈمیشن لینے اور کورس بنام ’’ ایثار کے رنگ بڑی عید کے سنگ
‘‘ کو شروع کروانے کا ذہن دیا نیز ہفتہ
واراجتماع پاک میں شرکت کرنے اور مدنی مذاکرہ دیکھنےکی ترغیب دلائی ۔