دعوت اسلامی کی مجلس ڈاکٹرز کے تحت12 نومبر2020ء  کو ایڈوانس ڈینٹل کیئر حیدر آباد میں میلاد اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈاکٹرز اور  پیرا میڈیکل اسٹاف نے شرکت کی۔ مبلغ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو مدنی چینل دیکھنے کی ترغیب دلائی۔