10 رجب المرجب, 1446 ہجری
شعبہ
رابطہ برائے شخصیات کےتحت حیدرآباد زون میں ہونےوالےدینی
کاموں کی ماہانہ
کارکردگی
Thu, 16 Sep , 2021
3 years ago
دعوت
اسلامی کےشعبہ رابطہ برائے شخصیات للبنات کےزیراہتمام حیدرآباد زون میں ہونےوالےدینی کاموں کی اگست 2021ء
کی ماہانہ کارکردگی ملاحظہ ہوں:
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات میں شرکت کرنے
والی شخصیات خواتین کی تعداد:399
سلسلہ
عالیہ قادریہ عطاریہ میں شامل ہونے والی شخصیات خواتین کی تعداد: 9
شارٹ
کورسز کرنے والی شخصیات خواتین کی
تعداد: 41
اصلاح اعمال کا رسالہ جمع کروانے والی شخصیات خواتین کی تعداد: 116
اس
ماہ شخصیات تک پہنچائےگئے رسائل کی تعداد:
197
شخصیات خواتین کے گھروں میں لگنے والے دینی
حلقوں کی تعداد: 9
ان
میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:147