10 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات للبنات کے تحت حیدرآباد زون میں بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورےکاانعقادہوا جس میں زون اور کابینہ سطح کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے کابینہ و ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں کی تربیت کرتےہوئےانہیں علاقائی سطح تک کی تقرری مکمل کرنے کا ہدف دیا ۔اس کےعلاوہ کارکردگی شیڈول سمجھاتےہوئے بروقت کارکردگی جمع
کروانے کا ذہن دیا نیز شعبے کے دینی کام میں مزید بہتری لانے کے بارے میں نکات بیان کئے
۔