9 رجب المرجب, 1446 ہجری
حیدرآباد
کے علاقے آفندی ٹاؤن میں ایڈووکیٹ آف سول کورٹ کے گھر پر مدنی حلقہ
Wed, 28 Oct , 2020
4 years ago
اسلامی
بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیر اہتمام 25 اکتوبر 2020 ء کو حیدرآباد کے علاقے آفندی ٹاؤن میں ایڈووکیٹ
آف سول کورٹ کے گھر پر مدنی حلقہ منعقد کیا گیا جس میں حیدرآباد ریجن مشاورت مجلس
مالیات ذمہ دار اسلامی بہن نے بیان میں قرآن
پاک کی تلاوت کی فضیلت اور اہمیت کو اجاگر کیا اورشرکاء کو تفسیر صراط الجنان
پڑھنے اور آن لائن مدرسۃالمدینہ میں ایڈمیشن لینے کا ذہن دیا۔ دعوت اسلامی کے کاموں میں تعاون کی بھی ترغیب دلائی اور شرکاء
میں مختلف کتب ورسائل بھی تقسیم کئے گئے۔