21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت K.P.K
کے شہر ہری پور اور لکی مروت میں رکن زون نے خادمین اوراق مقدسہ کے ساتھ مل
تحفظ اوراق مقدسہ کے لئے باکسز تیار کئے
۔
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ ہری پور اور لکی مروت میں
دعوت اسلامی کے تحت اوراق مقدسہ کی حفاظت کے لئےکم وبیش 460 کے قریب باکسز لگائے گئے
ہیں جن کو مناسب وقت میں خالی بھی کردیا
جاتاہے۔( حکیم محمد حسان عطاری، مجلس تحفظ اوراق مقدسہ)