21 شوال المکرم, 1446 ہجری
ہربنس پورہ زنجانی کابینہ میں مدنی کارخانے کا وزٹ اور مدنی حلقے کا سلسلہ
Mon, 20 Jan , 2020
5 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت 16 جنوری2020ء بروز جمعرات ہربنس پورہ زنجانی کابینہ میں مدنی کارخانے کا وزٹ اور مدنی حلقے کا سلسلہ
ہوا۔ مدنی حلقے میں مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے رکن زون ہزارہ و جنوبی زون لاہور اور
دیگر ذمہ داراسلامی بھائیوں نے شرکت کی ۔ اس موقع پر لاہور ریجن ذمہ دار اسلامی بھائی نے
شرکائے حلقہ کوتحفظِ اوراق کے لئےکوششیں بڑھانے کا ذہن دیا اورسال 2020ء کے اہداف
بھی طے کئے۔(رپورٹ:محمد ناصر عطاری،
رکن زون مجلس تحفظ اوراق مقدسہ)