10 محرم الحرام, 1447 ہجری
مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن کے مدنی عملے کا بذریعہ ویڈیو لنک
مدنی مشورہ
Mon, 13 Apr , 2020
5 years ago
دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن مولانا
عبدالحبیب عطاری نے بذریعہ ویڈیو لنک مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن کے مدنی عملے کا
مدنی مشورہ فرمایا۔ مدنی مشورے میں آپ نے
ان اسلامی بھائیوں کو مدنی عطیات اور عشر کے حوالے سے مدنی پھول دئیے اور لاک ڈاؤن
کے دوران آن لائن عاشقان رسول کو مختلف کورسز کروانے پر ان اسلامی بھائیوں کی
حوصلہ افزائی بھی فرمائی۔