پچھلے دنوں اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیر اہتمام حیدرآباد کابینہ میں نو مقامات پرشخصیات اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کثیر شخصیات اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔مبلغات دعوت اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوت اسلامی کے مدنی ماحول سے منسلک ہونے کی ترغیب دلائی نیز زیادہ سے زیادہ ڈونیشن دعوت اسلامی کو جمع کروانے کا ذہن دیا۔