21 شوال المکرم, 1446 ہجری
پچھلے دنوں
دعوت اسلامی کی مجلس تحفظ اوراقِ مقدسہ کے تحت حافظ آباد کے ایک ریسٹورنٹ کے قریب چوک درس کا سلسلہ ہوا جس میں مقامی اسلامی
بھائیوں نے شرکت کی۔رکنِ کابینہ نے درس دیا اور شرکا کو ہفتہ وار اجتماع میں شرکت
کرنے اور اوراقِ مقدسہ محفوظ کرنے کا ذہن دیا۔(رپورٹ:حکیم حسان عطاری ،زون ذمہ دار مجلس تحفظ اوراق
مقدسہ)