دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت  پچھلے دنوں حافظ آباد پنجاب میں چوک درس کا سلسلہ ہوا جس میں ذمہ داران نے رکنِ کابینہ کے ہمراہ مقامی اسلامی بھائیوں کو نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے ،ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور ہفتہ وار مدنی مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ: محمد حکیم محمد حسان عطاری، مجلس تحفظ اوراق مقدسہ )