21 شوال المکرم, 1446 ہجری
پچھلے
دنوں دعوت اسلامی کی مجلس تحفظ اوراقِ مقدسہ کے تحت نگرانِ کابینہ نے ہڈیارہ میں
قائم اوراقِ مقدسہ کے دفتر کا وزٹ کیا اور مجلس کے کام کو مزید بڑھانے کے حوالے سے
بات چیت کی۔(رپورٹ: محمد رضا عطاری، رکن زون لاہور مجلس تحفط اوراقِ مقدسہ)