21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس تحفط اوراقِ مقدسہ کے تحت 27نومبر 2019ء کولاہور کے علاقے ہڈیارہ راوی
بیدیاں نہرکے اطراف میں اوراقِ مقدسہ کے
تحفظ کے لئے 500سے زائد باکسز لگائے گئے ۔ایک شخصیت نے دعوت اسلامی کے اس مدنی کام
میں معاونت کے لئے رکشہ دینے کی
نیت کی۔ (رپورٹ: محمد رضا عطاری، رکن زون لاہور مجلس تحفط اوراقِ
مقدسہ)