9 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے تحت
گزشتہ دنوں کراچی گلزار ہجری کابینہ میں اجتماع
کاانعقادہواجس میں مقامی اسلامی بہنوں نے
شرکت کی ۔
زون نگران اسلامی بہن نے جنت کی قیمت کے موضوع پر
بیان کرتے ہوئے جنتوں کے نام اور نعمتوں کے بارے میں اسلامی بہنوں کومعلومات فراہم
کیں نیز راہ ِخدا عزوجل میں خرچ کرنے کے فضائل اور صحابیات و صالحات کا راہ خدا
عزوجل میں خرچ کرنے کے انداز کے بارے میں بھی بتایا
اور دعوت ِاسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے ہوئے اپنے ڈونیشن دعوت اسلامی کو دینے کا ذہن جس پر اسلامی بہنوں
نےاپنی اچھی نیتوں کااظہارکیا ۔