9 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کا شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے
تحت گزشتہ دنوں کراچی زون ایسٹ 2 کی
کابینہ گلزار ہجری میں اجتماع کاانعقادہواجس میں مقامی
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
شب و روز ذمہ داراسلامی بہن نے قبر و حشر کے
ہولناک واقعات کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے اسلامی بہنوں کو سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کاذہن دیااور دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کرتے
ہوئے اپنے ڈوینشن دعوتِ اسلامی کو دینے کی
ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نےاپنی نیک نیتوں کااظہار کیا۔