7 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے تحت گزشتہ دنوں فیصل آباد زون کے علاقے گلشن حیات میں شخصیات اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں
مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات خواتین نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان
کیا اورماہنامہ فیضان مدینہ کی بکنگ کی
ترغیب دلاتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کی نیز انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور
ہفتہ وار اجتماع میں سے شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔