15 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس مدنی قافلہ کے زیر اہتمام
23دسمبر 2020ء کو فیصل آباد کے علاقے عمر مسجد گلستان کالونی میں علاقائی دورہ کا
سلسلہ ہوا جس میں فیصل آباد زون کے مدنی قافلہ ذمہ دار محمد طاہر عطاری، نگران
کابینہ محمد مظہر عطاری مدنی،محمد فہیم عطاری مدنی اور محمد عثمان عطاری مدنی سمیت
ڈویژن مدنی قافلہ ذمہ دار اور رکن کابینہ نے شرکت کی۔
ذمہ داران نے علاقے کے عاشقان رسول کو آپس میں
صلہ رحمی کرنے کے حوالے سے مدنی پھول پیش کئے اور مدنی قافلے میں سفر کرنے کی دعوت
دی۔(رپورٹ: محمد حارث عطاری، شعبہ
مدنی قافلہ)